google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 چیچہ وطنی کی سیل میں سے نقدی اور دو عدد موبائل چھین کر فرار

چیچہ وطنی کی سیل میں سے نقدی اور دو عدد موبائل چھین کر فرار

1


 ڈکیتی کی واردات اڈا دادفتیانہ کے قریب پی ایس او پمپ کے قریب نامعلوم ڈاکو زونگ فرنچائز چیچہ وطنی کی سیل میں سے نقدی اور دو عدد موبائل چھین کر فرار ہو گئے تفصیلات کے مطابق زونگ فرنچائز کی سیل مین ریکوری کر کے واپس آ رہے تھے کے  پی ایس او پمپ کے قریب دو نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے نقدی اور موبائل فون چھین لیے تھانہ صدر کی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور تفتیش  کا آغاز کر دیا

ایک تبصرہ شائع کریں

1تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں