منچن آباد کےنواحی علاقہ اڈا باریکا پر پیٹرول پمپ پر آگ بھڑک اٹھی
جنوری 19, 2022
0
منچن آباد کےنواحی علاقہ اڈا باریکا پر پیٹرول پمپ پر آگ بھڑک اٹھی،عادل نامی نوجوان پیٹرول ڈلوانے کے ایاکہ اچانک آگ بھڑک اٹھی آگ لگنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آیا گئی آگ پر مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت قابو پا لیاعادل نامی نوجوان کو ٹی ایچ کیو اہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا عادل کی موٹر سائیکل مکمل جل کر خاکستر ہو گیا
