google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 ڈاکٹر شہباز گل پاکستان تحریک انصاف اڈیالہ جیل سے رہا طارق محمود باجوہ

ڈاکٹر شہباز گل پاکستان تحریک انصاف اڈیالہ جیل سے رہا طارق محمود باجوہ

0

 

ڈاکٹر شہباز گل پاکستان تحریک انصاف کی عدالت سے درخواست ضمانت منظور ہونے پر اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا چوہدری طارق محمود باجوہ انشاءاللہ ایم این اے NA111 نے شہباز گل کی ضمانت میں اہم رول ادا کیا پاکستان تحریک انصاف کو حلقہ این اے 111 سانگلہ ہل سے طارق محمود باجوہ کی صورت میں متحرک عوامی لیڈر جو کارکنوں کی سرپرستی کرنے اور پارٹی لیڈروں کو مشکل وقت میں اپنی خدمات پیش کرنے میں بھی کوئی کسر نہیں چھوڑے گا شہباز گل صاحب کی ضمانت کروانے میں طارق باجوہ صاحب کی کوشش قابلِ تحسین ہیں طارق محمود باجوہ نے ڈاکٹر شہباز گل کو گلدستہ پیش کر کے رہائی کی مبارک باد دی اور سب میں مٹھائی تقسیم کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر شہباز گل کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اور اگر پارٹی پر مشکل وقت آیا تو انشاءاللہ صف اول میں نظر آؤں گا.

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)