*منچن آباد سی سی ڈی انچارج سہیل ظفر چٹھہ کی جانب سے جواد حیدر ڈھڈی کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نواز دیا گیا*
تحصیل منچن آباد کے نواحی علاقے موضع کُنڈ کالے خان میں، جہاں کے مکین صاف پینے کے پانی جیسی بنیادی سہولت سے محروم ہیں۔اج کے اس جدید دور میں بھی یہاں کے لوگ جراثیم زدہ، بدبودار اور مضرِ صحت پانی پینے پر مجبور ہیں، جو انسانی صحت کے لیے شدید خطرہ بن چکا ہے