google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 قائد غریباں حاجی نذیر احمد کی یاد میں دوروزہ

قائد غریباں حاجی نذیر احمد کی یاد میں دوروزہ

0


 قائد غریباں حاجی نذیر احمد کی یاد میں دوروزہ ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کے مہمان خصوصی حاجی ارشد نزیر کے ہمراہ سئینر صحافی شبیر حسین ناز اور سیاسی وسماجی شخصیت میاں کلیم جہانگیر کا میونسپل سٹیڈیم میں منتظمین کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا سیمی فائنل سانگلہ ہل اور صفدر آباد کے درمیان کھیلا گیا ٹورنامنٹ میں بابا گورو نانک ہاکی کلب اور ہاکی ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری نے بھی شرکت کی حاجی ارشد نزیر کا کھلاڑیوں سے تعارف کرایا جا رہا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)