google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 چشتیاں میں بھی بجلی کے بلوں پر لگایا جانے والے سیلز ٹیکس اور ہزاروں روپے مالیت کے بل آنے پر شہریوں کا پارہ

چشتیاں میں بھی بجلی کے بلوں پر لگایا جانے والے سیلز ٹیکس اور ہزاروں روپے مالیت کے بل آنے پر شہریوں کا پارہ

0


 بجلی کے بلوں میں ٹیکس اور میپکو کی جانب سے ہزاروں روپے بل آنے پر شہریوں کا پارہ ہائی ہو گیا چشتیاں بلدیہ روڈ پر شہریوں نے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر ملک مظفر خان کے ساتھ مل کر احتجاج کرتے ہوئے روڈ ٹریفک کے لئے بند کر دیا اور حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی مظاہرین نے بجلی کے بل بھی ہاتھوں میں اٹھا رکھے تھے مظاہرین کا کہنا ہے کہ پہلے ہی مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں بارش سے فصلیں تباہ ہو گئی ہیں لمپی سکن سے جانور مر رہے ہیں ایسے میں ہزاروں روپے مالیت کے بل کہاں سے ادا کریں. حکومت فوری طور پر ٹیکس واپس لے ورنہ احتجاج کا دائرہ وسیع کریں گے

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)