google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پنجاب اسمبلی کے سابقہ رکن چوہدری طارق محمود باجوہ نے کہا ہے کہ ساتھیوں کی مشاورت سے آئندہ کیلئے سیاسی لائحہ عمل کو حتمی شکل دے دی گئی ہے

پنجاب اسمبلی کے سابقہ رکن چوہدری طارق محمود باجوہ نے کہا ہے کہ ساتھیوں کی مشاورت سے آئندہ کیلئے سیاسی لائحہ عمل کو حتمی شکل دے دی گئی ہے

0


 پنجاب اسمبلی کے سابقہ رکن چوہدری طارق محمود باجوہ نے کہا ہے کہ ساتھیوں کی مشاورت سے آئندہ کیلئے سیاسی لائحہ عمل کو حتمی شکل دے دی گئی ہے جلد اس کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا جو حلقہ کی عوام کیلئے سرپرائز ہو گا ملک وقوم اور اپنے حلقہ کے وسیع تر مفاد میں آئندہ کا لائحہ عمل ترتیب دے دیا ہے ایک مضبوط پارٹی میں شمولیت سے پارٹی قومی اور صوبائی حلقوں میں کلین سویپ کرے گی کارکنوں کو وہ مقام دیا جائے گا جو پہلے کسی نے نہ دیا انہوں نے مزید کہا کہ باجوہ ہاؤس کے دروازے ہر ایک کیلئے کھلے ہیں ہم نے اپنے دورہ اقتدار میں کبھی کسی کیخلاف انتقامی کارروائی نہیں کی میں نے حلقہ کے بیروزگار نوجوان کو ملازمتیں دلوائیں ہمیشہ اصولوں کی سیاست کو فروغ دیا لیکن ہمارے حلقے میں میرے مخالفین نے درجہ چہارم کے ملازمین کو بھی نہیں بخشا اور ان کے دوردراز شہروں میں تبادلے کر دیے.

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)