چیچہ وطنی کی سیل میں سے نقدی اور دو عدد موبائل چھین کر فرار
اگست 11, 2022
1
ڈکیتی کی واردات اڈا دادفتیانہ کے قریب پی ایس او پمپ کے قریب نامعلوم ڈاکو زونگ فرنچائز چیچہ وطنی کی سیل میں سے نقدی اور دو عدد موبائل چھین کر فرار ہو گئے تفصیلات کے مطابق زونگ فرنچائز کی سیل مین ریکوری کر کے واپس آ رہے تھے کے پی ایس او پمپ کے قریب دو نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے نقدی اور موبائل فون چھین لیے تھانہ صدر کی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور تفتیش کا آغاز کر دیا


گڈ
جواب دیںحذف کریں