چشتیاں :محبوب کالونی میں ڈاکواہلخانہ کویرغمال بناکر5 تولےزیورات، لاکھوں روپے نقدی لوٹ کر فرار
دسمبر 27, 2022
0
چشتیاں میں چور ڈاکوں لیٹرے ہوے بے لگام محبوب کالونی میں 3 نامعلوم نقاب پوش گھر میں موجود 3 خواتین کو یرغمال بناکر 5 تولہ تلائی زیوارت اور اڑھائی لاکھ نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے متاثرہ خواتین کا کہنا تھا کے 3 نا معلوم ڈکیت چاول دینے کے بحانے گھر میں داخل ہوے جس کے بعدنقاب پوش مسلح ڈاکوں نے سر پر پسٹل رکھ کر زدوکوب کرتے رہے ڈاکوں نے گلے میں پہنی سونے کی چین کانوں میں کانٹے اور رنگ اتاروا کر نقدی رقم دینے کو کہاں خواتین نے با اخیارت اداروں سے انصاف مانگتے ہوے کہاں ہمارے ساتھ ہونے والی ڈکیتی کو رکور کروایا جاے اور ملزمان بالا کو سخت سے سخت سزا دی جاے۔
