google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 منچن آباد استقبالیہ تقریب رونمائی لوکل گورنمنٹ کے تحت منڈی صادق گنج یونین کونسل نمبر 17 کے نمائندوں کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی

منچن آباد استقبالیہ تقریب رونمائی لوکل گورنمنٹ کے تحت منڈی صادق گنج یونین کونسل نمبر 17 کے نمائندوں کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی

0


 

  منچن آباد منڈی صادق گنج کے منتخب ہونے والے چیرمین حاجی شیخ ایوب صاحب اور معزز مہمان جناب عتیق الرحمان گل ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ( ق ) سٹی صدر اصغر قریشی کا پرتپاک استقبال کیا گیا موقع پر وائس چیئرمین محمد فریاد حسین قریشی ، ممبر شیخ عزیز الرحمن ، ممبر محمد عباس ، حافظ انور علی ، شیخ منور ، اہل علاقہ منڈی صادق گنج کی عوام نے بھرپور ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے اور مالا پہنائیں پھولوں کی پتیوں سے استقبال کیا اور مبارک باد پیش کی منڈی صادق گنج ٹاون کمیٹی میں تقریب منعقد کی گئی عتیق الرحمان گل نے مسلم لیگ ( ق ) میں شمولیت کرنے والوں اور منڈی صادق گنج کی عوام کا بھرپور شکریہ ادا کیا

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)