google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 ڈیرہ غازی خان بس اور مزدا کے درمیان حادثہ

ڈیرہ غازی خان بس اور مزدا کے درمیان حادثہ

0


 _ریسکیو 1122 کنٹرول روم ڈیرہ غازی خان کو کال موصول ہوئی کے غازی گھاٹ ٹول پلازہ کراس کرکے ایک بس اور مزدا کے درمیان حادثہ ہوا ہے مدد کے لئے لیے ری سورسز بھیجیں ۔کنٹرول روم نے فورا تین ایمبولینس ایک فائر وہیکل دو رسکیو وہیکل موقع پر روانہ کر دیے ہیں۔روڈ پر شدید دھند ہیں اور حد نگاہ صفر ہیں۔کنٹرول روم نے فورا پولیس کنٹرول اور ساتھ میں ڈسٹرکٹ کنٹرول کو بھی اطلاع کردی ہے۔موقع پر ٹوٹل چار لوگ زخمی تھے جن میں سے ایک مریض فوت ہو چکا تھا۔ایک کو لیگ فریکچر تھا اور باقی دو معمولی زخمی تھے جنہیں ابتدائی طبی امداد موقع پر دی گئی ۔ڈیڈ باڈی اور لیگ فریکچر والے مریض کو ڈی ایچ کیو اسپتال شفٹ کر دیا گیا ہے .



ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)