دیگر شہروں کی طرح حبیب آباد کے نواحی گاؤں ڈھولن چک 7 سے بھی سیلاب زدگان کے لیے امدادی سامان لے کر قافلہ روانہ ہوگیا اہلیان ڈھولن چک 7 کی محنت اور کوشش سے جمع کی گئی امداد جس میں کثیر تعداد گھرانوں کے لیے کپڑے کمبل بستر وغیرہ اور خاندانوں کے لیے راشن لے کر قافلہ روانہ ہوگیا۔ قافلہ اہلیان ڈھولن چک 7 زیر نگرانی روانہ ہوا جس میں گاؤں کے سیاسی و سماجی اور دیگر ممبران بھی ان کے ہمراہ موجود تھےسندھ بلوچستان اور پنجاب کے مختلف حصے شدید سیلاب کی زد میں آئے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے گاؤں کے گاؤں تباہ ہوچکے ہیں ڈھولن چک 7 مدادی سامان اپنی نگرانی میں متاثرہ علاقوں میں حقداروں تک پہنچا کر واپس روانہ ہوگی۔
دیگر شہروں کی طرح حبیب آباد کے نواحی گاؤں ڈھولن چک 7 سے بھی سیلاب زدگان کے لیے امدادی سامان لے کر قافلہ روانہ ہوگیا
ستمبر 02, 2022
0

