حبیب آباد کی کارکردگی کا پول کھول دیا اندرون شہر کی تمام گلیوں بازاروں کی پائپ لائن بند ہونے سے کئی کئی فٹ سیوریج کا گندہ پانی بھر گیا ، عوام خوار
اگست 02, 2022
0
حبیب آباد : ترقی کے چراغ تلے اندھیرا ترقی کے اس دور میں بھی دیہاتی ماحول میں زندگی بسر کرنے پر مجبور چند گھنٹے ہونے والی بارش کے بعد پائپ لائن مکمل بند ہوگئی جگہ جگہ پر کھڑا سیوریج اور بارش کا پانی جہاں عوام کے لیے عزاب ہے وہیں ٹاؤن کمیٹی حبیب آباد کی کارکردگی پر بھی سوالیہ نشان ہیں چونیاں روڈ ۔گورنمنٹ بوائز ہائیرسیکنڈری سکول اور شہر کی بیشتر گلیوں بازاروں میں پانی کھڑا ہونے سے عوام خوار مکینوں کا اعلٰی احکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ

