google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 بھوانہ کے نواحی گاؤں موضع ٹاہلی رنگشاہ کے مركزی امام بارگاہ جاگیر عباس میں بھی سید الشہداء حضرت امام حسیؓن اور انکے جانثاروں کی یاد میں عزاداری اور مجالس منعقد کی گئی

بھوانہ کے نواحی گاؤں موضع ٹاہلی رنگشاہ کے مركزی امام بارگاہ جاگیر عباس میں بھی سید الشہداء حضرت امام حسیؓن اور انکے جانثاروں کی یاد میں عزاداری اور مجالس منعقد کی گئی

0


 بھوانہ کے نواحی گاؤں موضع ٹاہلی رنگشاہ مركزی امام بارگاہ جاگیر عباس میں بھی سید الشہداء حضرت امام حسؓین اور انکے جانثاروں کی یاد میں عزاداری اور مجالس منعقد کی گئی اور ماتمی جلوس بھی نکالے گے ۔روزانہ تقریبا 4 بجے مجلس سے علامہ ذاکر غلام شبیر جوہر آف بھوانہ اور مولانا یونس علی اف ڈی جی خان خطاب کریں گے ڈی ایس پی بھوانہ محمد حیات سرگانہ کی جانب سے سیکیورٹی کے فوول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔سید زوار اظہر حسین شاہ ،سید ،سید منظر عباس شاہ ، ودیگر بانيان کی جانب سے ہر سال کی طرح امسال بھی لنگر کا وسیع مقدار میں اہتمام کیا گیا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)