مرکزی جمعیت اھلحدیث اور اھلحدیث یوتھ فورس کے زیر اھتمام سیلاب ذدگان کی امداد کے لئے تین روزہ امدادی کیمپ لگایا گیا
اگست 07, 2022
0
حبیب اباد شہر تحصیل پتوکی میں مرکزی جمعیت اھلحدیث اور اھلحدیث یوتھ فورس کے زیر اھتمام سیلاب ذدگان کی امداد کے لئے تین روزہ کیمپ لگایا گیا ۔جس کی نگرانی مولانا عبدالحفیظ صاحب اور سر پرستی مولانا قاری محمد زبیر مجاھد صاحب کر رھے ھیں ۔لوگوں کی بڑی تعداد نے دل کھول کر اپنے بھائیوں کی امداد کی۔خدمت خلق ھی رضا الہی ھے ۔اھلحدیث یوتھ فورس کی یہ کاوش قابل تحسین ھے اور قابل تقلید ھے أئیں سب مل کر مشکل کی گھڑی میں اپنے بھائیوں کا ساتھ دیں ۔

