جعلی سب انسپکٹر گرفتار اسلحہ برآمد مقدمہ درج
اگست 07, 2022
2
پاکپتن :جعلی سب انسپکٹر گرفتار اسلحہ برآمد مقدمہ درج تھانہ سٹی پولیس کی کاروائی جعلی سب انسپکٹر کو گرفتار کر لیاجعلی سب انسپکٹر پولیس یونیفارم میں خود کو ایس ایچ او اقبال ٹاؤن لاہور ظاہر کر رہا تھا اور وردی پر سب انسپکٹر رینک کے بیجز لگائے ہوئے تھےتھانہ سٹی پولیس نے مشکوک جان کر چیک کیا تو ملزم جعلی سب انسپکٹر نکلامزید تلاشی پر ملزم سے اسلحہ ناجائز پسٹل 30 بور بھی برآمد ہوا تھانہ سٹی پاکپتن پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا مزید تفتیش جاری


Good Work
جواب دیںحذف کریںThanks
حذف کریں