المعصوم ویلفيئر فاونڈیشن رجسٹرڈ کے زیر اہتمام اگاہی مہم برائے ڈینگی وائرس سے کیسے بچاوکیا جائے ۔ سمینار میں کارکنوں کی کثیر تعداد کی شرکت .تفصيلات کے مطابق آصف امان اللہ خان نقشبندی نے تفصیل سے اس بارے میں اگاہ کیا انہوں نے کہا کہ احتیاط کرنے سے بیماری بچا جاسکتا ھے اگرہم احتیاط کریں گے تو پھر اس سے آسان سے بچاجاسکتا ھے گھروں میں صفائی رکھیں پانی کھڑا نہ ھونے دیں۔گملوں میں احتیاط سے پانی کی صفاٸی کریں کھڑکیاں اور روشن دانوں میں جالی لگاٸیں ۔پورے آستینوں والے کپڑے پہنے بچوں کو مچھر سے بچاٸیں ۔
المعصوم ویلفيئر فاونڈیشن رجسٹرڈ کے زیر اہتمام اگاہی مہم برائے ڈینگی وائرس سے کیسے بچاوکیا جائے۔ سمینار میں کارکنوں کی کثیر تعداد کی شرکت
اگست 25, 2022
0

