سانگلہ ہل .سٹی پریس کلب کے تمام ممبران ایک گلدستہ ہیں جو ہمیشہ اپنی خوشبو بکھیرتا رہے گا ۔ سٹی میں اپنی خوشبو سے مہکتا رہے گا ۔ شاہد رفیق باجوہ چیٸرمین
سٹی پریس کلب سانگلہ ہل نے میڈیا سے گفتگو میں کہی۔تفصيلات کے مطابق سٹی پریس کلب سانگلہ ہل کی میٹنگ سٹی پریس کلب کے دفتر میں ہوئی جس میں تمام ممبران نے بھر پور شرکت کی. اس موقع پر چیرمین شاہد باجوہ سرپرست اعلی امجد سدھو صدر عدیل بھٹی اور دیگر ممبران جن میں طارق محمود.راشد ڈوگر ڈاکٹر گلفام شرکت کی . اتفاق راۓ سے طے پایا کہ موجودہ باڈی اپنا کام جاری رکھے اور محنت سے کام کرے گی ۔ تمام ممبران اپنے اندر برداشت پیدا کریں گے ۔

