سب ڈویژن واپڈا منڈی صادق گنج کے خلاف احتجاج ابوبکر چوک سے ریلی دروازے تک احتجاجی ریلی نکالی گئی عوام کا کہنا تھا کہ سیلز ٹیکس کے نام پر دوکانداروں کو ہزاروں روپے بل بھیج دیا گیا ہے یہ ٹیکس ختم کیا جائے تاجروں کا معاشی قتل کیا جا رہا ہے حکومت ہوش کے ناخن لیں سیلز ٹیکس ختم کیا جائے ورنہ بل ادا نہیں کریں گے

