ڈی پی او ساہیوال اور اعلی حکام سے نوٹس لینے کی اپیل
اگست 02, 2022
0
کسووال کے نواحی اڈا 6 چودہ ایل میں صبح کے تقریبا 4/30 بجے کے قریب محمدعلی ولد محمد یوسف قوم ملک کے ڈیرے سے4 مسلحہ ڈاکو فائرنگ کرتے ہوئے ایک قیمتی گائے گاڑی میں ڈال کر لے اڑے واضح رہے کہ کسووال اور گردونواح میں عرصہ دراز سے چوری و ڈکیٹی کی وارداتِیں معمول بنی ہوئی ہیں جس نے باعث عوام کو لاکھوں روپے مالیت کا نقصان برداشت کرنا پڑ رہا ہے متعلقہ عوام کی ڈی پی او ساہیوال اور اعلی حکام سے نوٹس لینے کی اپیل۔۔۔۔۔۔ *(رپورٹ چوہدری علی حسن آرائیں اقبال نگر)*

