google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 خانیوال ٹول پلازہ پر ٹرک اور کار میں تصادم

خانیوال ٹول پلازہ پر ٹرک اور کار میں تصادم

0


 خانیوال ٹول پلازہ پر ٹرک اور کار میں تصادماوور لوڈ ہونے کی وجہ سے ٹرک کی بریک نہ لگ سکی کار اور ٹول پلازہ کا کیبن مکمل طور پر تباہ کار میں سوار افراد معجزانہ طور پر محفوظ تفصیلات کے مطابق خانیوال ٹول پلازہ پر ٹرک بریک نہ لگنے کی وجہ سے کار سے جاٹکرایا ۔کار ٹول پلازہ کے کیبن پر چڑھ گئی جو کیبن کو نقصان پہنچاتی ہوئی مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔کار میں سوار افراد معجزانہ طور پر محفوظ رہے ۔موٹر وے پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ ٹرک پر لوڈ زیادہ ہونے کے باعث بریک نے کام نہ کیا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)