google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 سابق ایڈوائزر چیف منسٹر پنجاب عطاءالرحمن صدیقی کی خوشگوار موڈ میں گورنر پنجاب بلیغ الرحمن سے ملاقات

سابق ایڈوائزر چیف منسٹر پنجاب عطاءالرحمن صدیقی کی خوشگوار موڈ میں گورنر پنجاب بلیغ الرحمن سے ملاقات

0


 قوتوں،صلاحیتوں،حوصلوں، امنگوں،جفاکشی،بلند پروازی کا دوسرا نام وزیراعظم شہباز شریف ہے۔ :عطاءالرحمن صدیقی ماڈل ٹاون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق ایڈوائزر چیف منسٹر پنجاب عطاء الرحمن صدیقی نے بتایا کہ ان کی گورنر پنجاب بلیغ الرحمن سے ملاقات ہوئی جس میں عوامی درپیش مسائل پر تبادلہ خیال ہوا کہ قوموں کی ترقی و خوشحالی کا راز باہمی اتحاد، عدل و انصاف، آئین و قانون کی بالادستی اور ریاست کی تعظیم میں پوشیدہ ہے۔ 

عطاء الرحمن صدیقی نے مزید کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے ٹیم جس برق رفتاری کے ساتھ دن رات وطن عزیز کے عوام کو مہنگائی سمیت تمام مسائل حل کرنے کے لیے صرف کر رہے ہیں جلد اس مہنگائی کے بحران سے نکال کر ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)