چنیوٹ تھانہ رجوعہ کے علاقہ مکوآلہ میں بچے نہ پالنے پر بیوی اور بچوں کو جان سے مارنے کی کوشش گھر میں گھس کر عورتوں کو برہنہ کیاسر پر درانتی کے وار کیے علاقہ مکینوں نے جان بخشی کروائی میڈیکل کے باوجود ابھی تک کاروائی نہ ہو سکی ڈی پی او چنیوٹ اسد الرحمن سے فوری نوٹس لینے کی اپیل متاثرہ خاندان انصاف کے لیے دربدر
چنیوٹ تھانہ رجوعہ کے علاقہ مکوآلہ میں بچے نہ پالنے پر بیوی اور بچوں کو جان سے مارنے کی کوشش
اگست 12, 2022
0
