google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 ہڑپہ سے یہاں وقفے وقفے سے کل سے بارش کا سلسلہ جاری ہڑپہ کے نشیبی علاقے زیر آب آگئے سڑکیں اور گلیاں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگے

ہڑپہ سے یہاں وقفے وقفے سے کل سے بارش کا سلسلہ جاری ہڑپہ کے نشیبی علاقے زیر آب آگئے سڑکیں اور گلیاں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگے

0


 ہڑپہ تفصیل کے مطابق کل سے شروع ہونے والا بارش کا سلسلہ جو ابھی تک  وقفہ وقفہ سے جاری وساری ہے ہونے والی موسلا دھار بارش کا پانی لوگوں کے گھروں اور دکانوں میں داخل ہوگیا کئ نشیبی علاقے بھی زیر آب آگئے ہڑپہ کی گلیاں بازار اور سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں ہڑپہ کا سیوریج سسٹم مکمل طور پر ناکارہ ہو چکا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کی قیمتی انسانی جانوں اور املاک کو شدید نقصان پہنچنے کے بھی خطرات مقامی آبادی کے سروں پر منڈلا نے لگے عوامی وسماجی حلقوں نے ضلعی انتظامیہ ساہیوال سے بارش کے پانی کو فوریہ طور پر نکالنے کا مطالبہ کیا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)