google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 حبیب آباد مرکزی پریس کلب کا ماہانہ اجلاس تنظیم نوکےسلسلے میں منعقد ہواجس میں اہم فیصلے کیے گئے جس میں 40 سے زاٸد ممبران نے شرکت کی

حبیب آباد مرکزی پریس کلب کا ماہانہ اجلاس تنظیم نوکےسلسلے میں منعقد ہواجس میں اہم فیصلے کیے گئے جس میں 40 سے زاٸد ممبران نے شرکت کی

0


 مرکزی پریس کلب حبیب آباد کا ماہانہ اجلاس چیئرمین جناب ہارون شہزاد بھٹہ صاحب کی صدارت میں ہوااجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک اور نعت رسول مقبول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم سے ہوا اجلاس میں تنظیم نو کی گئی جس میں ملک محمد آصف (بانی)حکیم ندیم الحسن بھٹی سر پرست اعلٰی۔راو امجد علی سرپرست اور راٶ توفیق احمد کو صدر کی ذمہ داریاں دی گٸی۔باقی ممبران کو جن میں محمد دین شاکر سینئر وآئس چئیرمین, رانا محمد خرم وآئس چئیرمین, محمد عاشق وآئس چئیرمین, راؤ شاہد حسین قادری سینئر نائب صدر, شیخ محمد ندیم نائب صدر, چوہدری فیصل لطیف نائب صدر, رانا عقیل ایاز جنرل سیکرٹری, رائے جمشید حسین ڈپٹی سیکرٹری, نادر فیاض ایڈیشنل سیکرٹری,راؤ فرمان جوائنٹ سیکرٹری, رائے ریاست علی فنانس سیکرٹری, مہر محمد شعبان سیکرٹری نشرواشاعت, احمد لشکری انچارج سوشل میڈیا, مہر محمد وقاص کوارڈیننٹر سوشل میڈیا, محمد عثمان الخیری انچارج الیکڑانک میڈیا کو بھی ذمہ داریاں دی گٸی اجلاس میں شامل تمام اعلیٰ قیادت نے اپنے اپنے خیالات کے اظہار میں اتفاق و اتحاد اور حبیب آباد شہر کی بہتری پر زور دیا اجلاس کا اختتام اللّٰہ تعالیٰ کے حضور ملک و قوم کی بہتری کی دعا سے کیا گیا

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)