google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 چیچہ وطنی ۔۔۔صبح سویرے ھاوسنگ کالونی میں منظور احمد مغل کے گھر میں ڈکیتی کی وادات

چیچہ وطنی ۔۔۔صبح سویرے ھاوسنگ کالونی میں منظور احمد مغل کے گھر میں ڈکیتی کی وادات

0


 چیچہ وطنی ۔۔۔صبح سویرے ھاوسنگ کالونی میں منظور احمد مغل کے گھر میں ڈکیتی کی وادات منظور مغل کا بیٹا بچوں کو سکول میں چھوڑ کر واپس گھر میں داخل ھوکر دروازہ بند کرنے لگا کہ مسلح افراد نے گن تان لی اور گھر میں داخل ھوگئے۔ وادات میں 15 لاکھ روپے سے زائد کا نقصان ۔۔ جس میں نقدی طلائی زیورات اور موبائل فون بھی شامل ھے ۔۔۔۔۔۔۔ پولیس موقع پر پہنچ گئی ۔۔۔۔۔۔ابتدائی کاروائی میں مصروف

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)