google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 ملک بھر کی طرح سانگلہ ہل میں پی ٹی آٸی کے سٹی سانگلہ ہل کے پر جوش جنرل سیکرٹری محمد آصف آسی کی رہاٸش گاہ انصاف ہاٶس میں بسلسلہ 14 اگست یوم آذادی کا کیک کاٹا گیا ۔

ملک بھر کی طرح سانگلہ ہل میں پی ٹی آٸی کے سٹی سانگلہ ہل کے پر جوش جنرل سیکرٹری محمد آصف آسی کی رہاٸش گاہ انصاف ہاٶس میں بسلسلہ 14 اگست یوم آذادی کا کیک کاٹا گیا ۔

0


 پاکستان کی 75ویں جشن آزادی کی سالگرہ کے موقع پر خوبصورت اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا اور کیک کاٹا گیا جس میں پارٹی عہدیدداران و ممبران نے بھرپور شرکت کی اور ملک پاکستان کی آزادی پر روشنی ڈالی ،شہدا کی لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔جس میں میاں کلیم جہانگیر لونگووال راشد اعوان ۔ عبدالجبار ۔ریاض قادری ذکإ ورک میراں چشتی راشد بھٹی ظفر اقبال استاد غلام حسین عامل ارسلان ورک اور دیگر دوستوں اور پارٹی کارکنوں نے شرکت کی۔تقریب کے آخر میں ملک و قوم کی سلامتی کیلئے دعائیں کی گئیں۔اور آنے والے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا گیا

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)