google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 ساہیوال ڈی پی او ساہیوال سردار صادق خان بلوچ کی ہدایت پر اور ڈی ایس پی چیچہ وطنی کی زیرنگرانی محمد ظفر خان sho تھانہ شاہکوٹ اور اسکی ٹیم نے کارروائی

ساہیوال ڈی پی او ساہیوال سردار صادق خان بلوچ کی ہدایت پر اور ڈی ایس پی چیچہ وطنی کی زیرنگرانی محمد ظفر خان sho تھانہ شاہکوٹ اور اسکی ٹیم نے کارروائی

0


 ساہیوال ڈی پی او ساہیوال سردار صادق خان بلوچ کی ہدایت پر اور ڈی ایس پی چیچہ وطنی کی زیرنگرانی محمد ظفر خان sho تھانہ شاہکوٹ اور اسکی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوۓ دو مجرمان اشتہاری کیٹگریb 1 مسمی اکبر ولد سعید 2 کامران ولد لیاقت ساکنان سندھیلیانوالی ٹوبہ ٹیک سنگھ متعلقہ مقدمہ نمبر 187/22 کو گرفتار کر کے بند حوالات تھانہ کیا گیا ہے ایس ایچ او شاہ کوٹ ظفر خان نے جب سے تھانا شاہ کوٹ کا چارج سنبھالا دن رات محنت کرکے جرائم پیشہ اور اشتہاریوں کو گرفتار کرنے میں وقف کر رکھا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)