غلام محمود ڈوگر کو سی سی پی او لاہور تعینات کر دیا گیا
جولائی 29, 2022
0
غلام محمود ڈوگر کو سی سی پی او لاہور تعینات کر دیا گیاگریڈ 21 کے غلام محمود ڈوگر اس سے پہلے ایڈیشنل آئی جی لاجسٹک پنجاب تعینات تھےغلام محمود ڈوگر اس سے پہلے بھی سی سی پی او لاہور تعینات رہ چکے ہیں چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل نے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

