google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 محرم کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا کوئٹہ میں اجلاس جاری

محرم کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا کوئٹہ میں اجلاس جاری

0


 محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کوئٹہ میں جاری ہے۔

وزارت مذہبی امور کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کر رہے ہیں۔

وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کوئٹہ میں جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے شہروں میں جاری ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)