google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 حبیب آباد شیرگڑھ روڈ پر مین سیوریج لائن پروجیکٹ ناقص حکمت عملی کی وجہ سے شیرگڑھ روڈ کو بھی لے ڈوبا ٹھیکدار اور انجینئر کی غفلت سے روڈ کو شدید نقصان کسی بھی وقت کسی بڑے حادثہ کا سبب بن سکتا ہے

حبیب آباد شیرگڑھ روڈ پر مین سیوریج لائن پروجیکٹ ناقص حکمت عملی کی وجہ سے شیرگڑھ روڈ کو بھی لے ڈوبا ٹھیکدار اور انجینئر کی غفلت سے روڈ کو شدید نقصان کسی بھی وقت کسی بڑے حادثہ کا سبب بن سکتا ہے

0


 حبیب آباد سے شیرگڑھ روڈ پر 15 کلو میٹر تک کروڑوں روپے کے مین سیوریج لائین پروجیکٹ کا چند ماہ قبل آغاز ہوا جس پر ٹھیکیدار اور انجینئر کی ناقص حکمت عملی سے چند ماہ قبل ریپئر ہونے والا شیرگڑھ روڈ کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ ایک بارش نے ٹھیکیدار انجینئر اور دیگر افسران کی کارکردگی اور ناقص حکمت عملی کے پول کھول کے رکھ دیے جگہ جگہ بڑے شگاف پڑنے سے پانی روڈ کے نیچے داخل ہوگیا کسی بھی بھاری وزن ٹریفک سے کوئی حادثہ رونما ہوسکتا ہے عوام متعلقہ اداروں سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)