google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 نوجوانوں پر سرمایہ کاری حکومت پنجاب کی ترجیحات میں سرفہرست ہے،عثمان بزدار

نوجوانوں پر سرمایہ کاری حکومت پنجاب کی ترجیحات میں سرفہرست ہے،عثمان بزدار

1


 لاہور(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ نئے پاکستان کی تعمیر میں نوجوانوں کا کردار بنیادی اہمیت کا حامل ہے،نوجوانوں کو کاروبار کے لیے قرضے فراہم کر رہے ہیں نوجوان کا کردار کلیدی ہے،نئی نسل کو معاشی طور پر بااختیار بنارہے ہیں۔اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ قوم کو اپنے باصلاحیت نوجوانوں سے بہت سی توقعات وابستہ ہیں،نئے پاکستان کی تعمیر میں نوجوانوں کا کردار بنیادی اہمیت کا حامل ہے،نوجوانوں پر سرمایہ کاری حکومت پنجاب کی ترجیحات میں سرفہرست ہے،
 عثمان بزدار نے کہاکہ نوجوانوں کو کاروبار کے لیے قرضے فراہم کر رہے ہیں ،نوجوانوں کا کردار کلیدی ہے،نئی نسل کو معاشی طور پر بااختیار بنارہے ہیں،عثمان بزدار نے کہاکہ نوجوانوں کوبااختیاربنانے کیلئے وسائل اورمواقع فراہم کریں گے،وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا کہنا تھا کہ ارشد ندیم اور طلحہ طالب نے اولمپکس میں جدوجہد کر کے نوجوانوں کے لیے مثال قائم کی

ایک تبصرہ شائع کریں

1تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں