میاں محمد احمد فاضلکا وٹو کے بیٹے کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے مبارکباد پیش کرتے ہیں
مارچ 01, 2024
0
منچن آباد (راشد ڈھڈی)جناب چیئرمین اتحاد پریس کلب منچن آباد میاں محمد احمد وٹو المعروف احمد کمیشن شاپ والے کے بیٹے حسین احمد نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی انکی واپسی پر ایئرپورٹ پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں حسین احمد کو ریسیو کرنے کے لیے میاں محمد احمد وٹو اور فیملی ممبرز نے پھولوں کی مالا پہنائی اس موقع پرمبارکباد دینے کا تانتا بند گیا خصوصا اتحاد پریس کلب کی پوری فیملی نےمیاں محمد احمد کے بیٹے کوعمرے کی سعادت حاصل کرنے پرصدر عباس عابد و جنرل سیکرٹری محمد ندیم ڈھڈی اور عہددارن و ممبران نےمبارکباد پیش کی

