صحافی ظفر سعید گلوبل ٹائمز نیوز ایجنسی یورپ کے اعزازی انچارج اسلام آباد منتخب
اگست 15, 2023
0
اسلام آباد(سٹاف)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق معروف صحافی راجا ظفر سعید گلوبل ٹائمز نیوز ایجنسی یورپین آرگنائزیشن کے اعزازی انچارج اسلام آباد منتخب۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بین الاقوامی گلوبل ٹائمز نیوز ایجنسی یورپین آرگنائزیشن کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے معروف صحافی و چیف ایڈیٹر روزنامہ صدائے خلق اخبار کو اسلام آباد میں اعزازی انچارج منتخب کیا یاد رہے کہ چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے اعزازی انچارج کا عہدہ انکو بہترین صحافتی خدمات پر دیا ہے گلوبل ٹائمز نیوز ایجنسی یورپین آرگنائزیشن ادارہ انکو بہترین صحافتی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں اور انکے بہتر مستقبل کیلئے دعا گوہ ہے۔

