google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Manchanabad utility store closed

Manchanabad utility store closed

0


 منچن آباد کے نواحی علاقہ فدائی شاہ چوک کا یوٹیلیٹی سٹور بند ہونے کی وجہ سے عوام سراپا احتجاج علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ کمر توڑ مہنگائی اور موجودہ حکومت نے دو وقت کا کھانا کھانا بھی مشکل کردیا ہے اور یوٹیلیٹی سٹور پر جو عوام کو ریلیف مل رہا تھا اب اسکو بھی ختم کیا جارہا ہے. 


ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)