google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 منچن آباد ڈھڈی قوم کے سربراہ میاں نذر محمد ڈھڈی کی قیادت میں اجلاس منعقد

منچن آباد ڈھڈی قوم کے سربراہ میاں نذر محمد ڈھڈی کی قیادت میں اجلاس منعقد

0


 منچن آبادڈھڈی قوم کے سربراہ میاں نذر محمد ڈھڈی کی سربراہی میں منچن آباد کے نواحی علاقہ رشید کوٹ میں میاں خادم حسین ڈھڈی کی رہائش گاہ پر ہنگامی اجلاس ہوا جس میں یہ طے پایا کہ آج کے بعد ہماری ٹیم فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے گی اجلاس میں نمائندہ جی این این ،محمد ندیم ڈھڈی ،المعرف شخصیت میاں خادم ڈھڈی ،الطاف حسین ڈھڈی،توصیف ڈھڈی فدا حسین ڈھڈی،راشد ڈھڈی، نقاش احمد وقاص احمد ڈھڈی سانوں ڈھڈی اور دیگر ممبران نے بھرپور شرکت کی اور ڈھڈی برادری گروپ کے تمام ممبران سےعہد لیا گیا ،ہماری قوم کے کسی ایک فرد کو اگر کسی کوئی بھی کسی قسم کا اگر مسئلہ پیش آتا ہے تو میاں نذر محمود ڈھڈی سے رابطہ کرے گا ہم یکجان ہو کر مقابلہ کریں گے ہر ایک طوفان کا سامنا کریں گے

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)