google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 طارق محمود باجوہ کی تحریک انصاف میں شمولیت بہترین فیصلہ ہے اور ہم اپنے لیڈر کے اعتماد پر پورا اتریں گے انتظار علی کندل

طارق محمود باجوہ کی تحریک انصاف میں شمولیت بہترین فیصلہ ہے اور ہم اپنے لیڈر کے اعتماد پر پورا اتریں گے انتظار علی کندل

0


 سانگلہ ہل .طارق محمود باجوہ کی تحریک انصاف میں شمولیت اچھا فیصلہ ہے ہم سارے ورکر طارق محمود باجوہ کا ہر فیصلہ قبول کریں گے ۔ انہوں نے ہمیں ورکر نہیں اپنا بھائی سمجھا ہے اپنے دور اقتدار میں علاقے میں ریکارڈ ترقیاتی کام کرواۓ جس کی وجہ سے ان کو شہنشاہ تعمیرات بھی کہا جاتا ہے تحریک انصاف میں شمولیت سے کم ازکم پچاس ہزار کی برتری سے این اے کا الیکشن جیتیں گے سارے تحریک انصاف کے نوجوانوں کو خوش ہونا چاہیے کہ ان کو ایک اچھا مخلص لیڈر ملا ہے اشرف رحمانی سابقہ کونسلر نے کہا کہ ہم اپنے لیڈر کے اس فیصلے کی تاٸید کرتے ہیں اور دل جان سے ہم ان کے ساتھ ہیں ۔انتظار علی کندل نے اپنے بیان میں کہا کہ طارق محمود باجوہ ھمارے دلوں کے اندر رہتے ہیں ہم ان کے اس فیصلے پر خوش ہیں اور دن رات محنت کرکے اپنے لیڈر کے اعتماد پر پورا اتریں گے

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)