google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 بجلی کے کھمبوں پر لٹکتی ننگی تاریں سر عام موت کو دعوت دینے لگی

بجلی کے کھمبوں پر لٹکتی ننگی تاریں سر عام موت کو دعوت دینے لگی

0


 مانگا منڈی تالاب سرائے لیسکو سب ڈویژن میں لائن سپریڈنٹ لائن مینوں کی غفلت اور لاپرواہی کئی جانیں نگل گئی بجلی کے کھمبوں پر لٹکتی ننگی تاریں سر عام موت کو دعوت دینے لگی تالاب سرائے میں سائیکل پر سودا سلف بیچنے والا محنت کش کرنٹ لگنے سے جاں بحق 

جاں بحق ہونے والے کی شناخت شوکت کے نام سے ہوئی جو کہ 65 چک کا رہائشی تھا اھل علاقہ نے واپڈا کے خلاف شدید نعرے بازی کی اطلاع ملنے پر ریسکیو اور مانگا منڈی پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی

 پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کو اپنے قبضے میں لے کر تحقیقات شروع کردی

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)