کسووال ایل بی ڈی سی نہر بلمقابل 1Aچودہ ایل کے کناروں پربارشوں کے پانی کےباعث شگاف پڑنے سے کسی وقت بھی کوئی سانحہ رونما ہوسکتا ہے
اگست 10, 2022
0
کسووال ایل بی ڈی سی نہر بلمقابل 1Aچودہ ایل کے کناروں پربارشوں کے پانی کےباعث شگاف پڑنے سے کسی وقت بھی کوئی سانحہ رونما ہوسکتا ہے عوامی وسماجی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر ساہیوال سے فوری نوٹس لے کر باندھ میں پڑے شگاف پور کروانے کا مطالبہ کیاہے تاکہ جانی ومالی نقصان سے بچا جا سکے

