منچن آباد کے سب ڈویژن میپکو میکلوڈگنج کے میٹر ریڈر عبد الرزاق کی دوکانداروں سے ہر ماہ ہزاروں روپے بھتہ وصول کرنے کی کرپشن کہانی ابھی ختم نہیں ہوئی تھی کہ منچن آباد کے میٹر انسپکٹر عبدرازق عرف بلا کی مبینہ طورپر رشوت سائل سےسرعام رشوت وصول کر رہا ہے جو رشوت دینے سے انکار کرتا ہےاس باربار چکر لگاواکر خوار کیا جاتا ہے اس حوالے سے ایس ڈی او واپڈا سےموقف جاننے کی کوشش کی گئی مگر رابطہ نہ ہوسکا شہریوں نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے
منچن آباد سب ڈویژن میپکو میکلوڈگنج کے میٹر ریڈر عبدالرزاق کی کرپشن کی کہانی کے بعد میٹر انسپکٹر عبدرازق عرف بلا کی ویڈیو سامنے آگئی
فروری 02, 2022
0