بہاولنگر۔ اسسٹنٹ کمشنر عثمان منیر کی سربراہی میں آپریشن
فروری 02, 2022
0
بہاولنگر۔ اسسٹنٹ کمشنر عثمان منیر کی سربراہی میں آپریشن حسین آباد کے علاقہ میں ناجائزقابضین سے سرکاری اراضی واگزار کروالی سرکاری اراضی واگزار کروانے کے آپریشن میں ریونیو، پولیس اور میونسپل عملہ نے حصہ لیا
