google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 کراچی میں موسلادھاربارش، ڈی ایچ اے فیز ٹو میں پانی گھروں میں داخل

کراچی میں موسلادھاربارش، ڈی ایچ اے فیز ٹو میں پانی گھروں میں داخل

0


 کراچی میں موسلادھار بارش کے بعد ڈیفنس سمیت مختلف علاقوں میں میں کئی سڑکیں زیرآب آگئیں، ڈی ایچ اے فیز ٹو میں بارش کا پانی گھروں میں داخل ہونے لگا۔


اس کے علاوہ شہر کی متعدد سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی سست روی کا شکار ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)