google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 جہانگیر ترین کیلئے ایک اور مشکل کھڑی ہو گئی،کیاہونیوالاہے؟ خبر نے کھلبلی مچادی

جہانگیر ترین کیلئے ایک اور مشکل کھڑی ہو گئی،کیاہونیوالاہے؟ خبر نے کھلبلی مچادی

1


 اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے جہانگیر ترین کے لیے ایک اور مشکل کھڑی ہو گئی۔ ان کی شوگر ملز کو عدالت کی جانب سے ملنے والی اجازت کے خلاف وفاقی حکومت نے بھی عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا۔تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین کی ملز کو چینی فروخت کرنے کی مشروط اجازت کا عدالتی فیصلہ چیلنج کر دیا گیا ہے، وفاقی حکومت نے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

1تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں