وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے سپیشل کوارڈینیٹروزیر اعلی برائے چائلڈ پروٹیکشن سارہ احمد کی ملاقات سارہ احمد نے وزیر اعلی عثمان بزدار کو چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کی تین سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کی
سارہ احمد نے بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے بھرپور سپورٹ پر وزیر اعلی عثمان بزدار کا شکریہ ادا کیابچوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے پرعزم ہیں - عثمان بزدارسابق دور میں 12 برس تک چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے بورڈ کا اجلاس نہیں ہوا - عثمان بزدار
ہماری حکومت نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کو ایک فعال ادارہ بنایا ہے - عثمان بزدار
چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دائرہ کار پنجاب کے ہر ضلع تک بڑھایا جائے گا- عثمان بزداربے سہارا بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے تمام ضروری وسائل فراہم کررہے ہیں۔عثمان بزداروزیر اعلی عثمان بزدار کی بچوں سے بھیک منگوانے والے گینگزکے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رکھنے کی ہدایت چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورومیں رہنے والے بچے ہمارے بچے ہیں۔عثمان بزداران بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے گی۔عثمان بزدارفیصل آبادکے وزٹ پر چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیوروکا افتتاح کروں گا-عثمان بزدار
وزیراعلی عثمان بزدارنے چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کی کارکردگی کو سراہاسارہ احمد نے وزیر اعلی عثمان بزدار کوچائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئربیورو کی جانب سے بچوں سے بھیک منگوانے اور تشدد کی روک تھام کیلئے کئے گئے اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی سارہ احمد نے وزیر اعلی عثمان بزدار کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو فیصل آباد کے افتتاح کی دعوت دی
