سندھ نے سکولز تاحکم ثانی بند رکھنے کا اعلان کر دیا
اگست 22, 2021
0
سندھ نے سکولز تاحکم ثانی بند رکھنے کا اعلان کر دیا سندھ حکومت نے اپنے فیصلے پر یوٹرن لے لیا، سکولز 30 اگست سے نہیں کھلیں گےسندھ میں کورونا وائرس کی صورتحال کے بعد سندھ حکومت نے اور حکمنامہ جاری کر دیا ہے، محکمہ تعلیم سندھ نے سکولز تاحکم ثانی بند رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سکولز تاحکم ثانی بند کرنے کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
