منچن آباد کے نواہی علاقہ چک گدیمار کاکُوسنگھ تمام بنیادی سہولیات سے محروم علاقہ بھر کے لوگوں نے حکومتی پالیسوں کے خلاف احتجاج کیا اور احتجاجی مظاہرین نے حکومتِ پنجاب اور ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر گاؤں میں صاف پانی، بنیادی صحت مرکز، تعلیمی ادارے اور پکی سڑک کی سہولت فراہم کی جائے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ اگر ان کے جائز مطالبات پر توجہ نہ دی گئی تو احتجاج کا دائرہ وسیع کیا جائے گا
منچن آباد کے نواہی علاقہ چک گدیمار کاکُوسنگھ تمام بنیادی سہولیات سے محروم
فروری 18, 2026
0
