google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 اعراس مقدسہ داتا گنج بخش ؒ امام مجدد الف ثانی ۔الشاہ احمد رضا خان ؒ اورخواجہ محمد طاہر مبین نقشبندی مجددی کا انعقاد 3 ستمبر بروزھفتہ ھوا مشاٸخ عظام ،علما کرام ،مریدین محبین اور اہل اسلام کی بھرپور شرکت

اعراس مقدسہ داتا گنج بخش ؒ امام مجدد الف ثانی ۔الشاہ احمد رضا خان ؒ اورخواجہ محمد طاہر مبین نقشبندی مجددی کا انعقاد 3 ستمبر بروزھفتہ ھوا مشاٸخ عظام ،علما کرام ،مریدین محبین اور اہل اسلام کی بھرپور شرکت

0


 صراط مستقیم پر چلنے کے لیے اولیا اللہ کی تعلیمات پر عمل کرکے فلاح پاسکتے ہیں ۔ پیر خواجہ محمد طیب مبین معصومی نقشبندی نے عرس پاک میں خطاب کرتے ھوا کیا ۔انہوں نے مزید کہا کہ اعراس مقدسہ داتا گنج بخش ؒ امام مجدد الف ثانی ۔الشاہ احمد رضا خان ؒ اورخواجہ محمد طاہر مبین نقشبندی مجددی کا انعقاد 3 ستمبر بروزھفتہ بعدازاں نماز عشإ بمقام دربارعالیہ معصومیہ مبینہ جامع مسجد فوارے والی مصطفیٰ آباد شریف لاھور انعقاد ھوا۔ عرس پاک کی صدارت پیر خواجہ محمد طیب مبین نقشبندی مجددی معصومی سجادہ نشین مصطفیٰ آباد نے کی عرس پاک میں مریدین محبین اور قرا حضرات نعت خواں علما کرام پیر اران کرام نے شرکت ہیں ۔جن میں خاص طور پر پیر سید اسد للہ شاہ غالب ، پیر خواجہ محمد توصیف النبی ،پیر خواجہ شاہ محمد احرار ، اور ان کے علاوہ سجادہ نشینوں کی کثیر تعداد نےشرکت کی۔ سانگلہ ہل سے قافلہ مدثر حبیب معصومی کی قیادت میں روانہ ھوا اور عرس پاک میں شرکت کی ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)