خیرپورپاکستان پیپلزپارٹی وفاقی حکومت کے خلاف عوامی لانگ مارچ تیسرے روز بہی اپنی منزل کی طرف روادواں عوامی لانگ مارچ خیرپور پہچنے پر پ پ چیرمن بلاول بھٹو زرداری کا والہانہ استقبال بلاول بھٹو زرداری کی کراچی سے اسلام آباد لانگ مارچ کے موقع پر شہر کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا پاکستان پیپلزپارٹی چیئرمیں بلاول بہٹو زرداری مورو سے خیرپور پہنچا خیرپور میں مریم توب پر چیئرمیں بلاول بھٹو زراداری جیالوں سے خطاب کیا بلاول بھٹو زرداری نے کہا کے عمران نیازی کی حکومت نے عوام کا جینا مہال کردیا ہے ہر چیز مہنگی ہوگئی ہے مہنگائی سے نجات پانی ہے تو عمران حکومت کو جانا پڑے گا نیازی حکومت سے عوام بیزار ہوچکا ہے
پاکستان پیپلزپارٹی وفاقی حکومت کے خلاف عوامی لانگ مارچ تیسرے روز بہی اپنی منزل کی طرف روادواں
مارچ 02, 2022
0
