بہاولنگر۔گھر میں آگ لگنے سے ایک شخص شدید زخمی ہوگیا
جنوری 24, 2022
0
بہاولنگر۔گھر میں آگ لگنے سے ایک شخص شدید زخمی ہوگیا آگ فالج سے متاثرہ شخص کے قریب انگیٹھی میں جلتے کوئلوں سے لگی نظام پورہ کا رہائشی متاثرہ شخص فالج کے باعث بولنے سے بھی قاصر تھا ریسکیو ٹیم نے متاثرہ شخص محمد حسن کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیا
