شہری آوار کتوں کے ڈرسے گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے
جنوری 19, 2022
0
منچن آباد کے شہری آوار کتوں کے ڈرسے گھروں میں محصور ہوکر رہ گئےشہربھر میں آوارہ اور باؤلے۔ کتوں کی بھرمار شہری خوف ہراس میں مبتلامنچن آباد کے،مختلف علاقوں میں کتوں کے کاٹنے سے10بچوں سمیت 12افراد زخمی زخمیوں میں حبیب ، اسوہ ، سلمان ، ابو سفیان ، حسن ، حافظ علی احمد علی رضا ، علی عباس ، ایمان فاطمہ ، نصرت ، محمد علی ، محمد شمس زخمیوں میں شامل ہیں زخمیوں کوٹی ایچ کیواسپتال منتقل کر دیا گیا تمام زخمیوں کو فوری طبی امداد کے بعد ویکسینیشن کرکے گھر بھیج دیا گیا ہے منچن آباد انتظامیہ کی جانب سے کوئی اقدام نہیں کیے جارہے ہیں شہری خوف ہراس میں مبتلاشہریوں نے ڈی سی بہاولنگر سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے
